Results 1 to 2 of 2

Thread: بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے دو جوان، دو شہری شہید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Thumbs up بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے دو جوان، دو شہری شہید

    بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے دو جوان، دو شہری شہید
    انڈیا جارحیت سے باز نہ آیا، نکیال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 شہری شہید ہوگئے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی گولہ باری سے نکیال سیکٹر میں جام شہادت نوش کرنے والوں میں حوالدار عبدالرب اور نائیک خرم شامل ہیں۔ 31 سالہ حوالدار عبدالرب شہید کا تعلق ڈی جی خان سے ہے، شہید نے سوگواران میں بیوہ اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ نائیک خرم کا تعلق بھی ڈیرہ غازی خان سے ہی ہے، نائیک خرم شہید نے سوگواران میں بیوہ اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔
    دوسری طرف بزدل بھارتی افواج نے شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری کو وتیرہ بنالیا۔ بھارتی فورسز نے تتہ پانی اور جندروٹ، سیکٹر میں بھی جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے 2 افراد شہید اور 2 زخمی ہو گئے جنہیں کوٹلی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
    آئی ايس پی آر کے مطابق پاک فوج کی منہ توڑ جواب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات بھی ہیں جبکہ متعدد بھارتی چوکیاں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔
    2gvsho3 - بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے دو جوان، دو شہری شہید

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6594 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے دو جوان، دو شہری شہید

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •