Results 1 to 3 of 3

Thread: وہاں مصطفی کو بلایا گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,552
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Islam وہاں مصطفی کو بلایا گیا


    وہاں مصطفی کو بلایا گیا
    جہاں اور کوئی نہ آیا گیا

    مرے دل کی خوش بختیاں دیکھیے
    اسے نعت سے جگمگایا گیا

    بصارت کو معراج حاصل ہوئی
    نبی جی کا روضہ دکھایا گیا

    دو عالم کے والی کے دربار میں
    غریبوں کا رتبہ بڑھایا گیا ۔

    مرا اس وسیلے پہ ایمان ہے
    مجھے ہر غمی سے بچایا گیا ۔

    جہاں دشت میں امتی تھے وہاں
    کرم والا خیمہ لگایا گیا

    درودوں کی خوشبو کی ترسیل کو
    دہن والا غنچہ کھلایا گیا

    جہاں موجِ سرکش مقابل ہوئی
    وہیں ہم کو ساحل دکھایا گیا

    زمیں پر جو جنت مدینے میں ہے
    مجھے بھی وہیں پر بٹھایا گیا

    2gvsho3 - وہاں مصطفی کو بلایا گیا

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7562 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: وہاں مصطفی کو بلایا گیا

    Bht khubsurat .bht umda.....Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - وہاں مصطفی کو بلایا گیا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7724 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: وہاں مصطفی کو بلایا گیا

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •