Results 1 to 2 of 2

Thread: پاک فوج نے مجھ پر کوئی تشدد نہیں کیا،ابھینندن کا حکام کے روبرو اع

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,500
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Thumbs up پاک فوج نے مجھ پر کوئی تشدد نہیں کیا،ابھینندن کا حکام کے روبرو اع

    پاک فوج نے مجھ پر کوئی تشدد نہیں کیا،ابھینندن کا حکام کے روبرو اعتراف
    480857 39772428 - پاک فوج نے مجھ پر کوئی تشدد نہیں کیا،ابھینندن کا حکام کے روبرو اع
    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کے جذبے کے تحت رہا کیے گئے انڈین پائلٹ ابھینندن نے بھارتی حکام کے روبرو سچ بولتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے ناصرف اس کے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا بلکہ بہت خیال رکھا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھینندن کی وزیر دفاع سے خصوصی ملاقات کرائی گئی جس میں اس نے اعتراف کیا کہ میں نے تقریباً 60 گھنٹے پاک فوج کے زیر حراست گزارے لیکن اس دوران مجھے جسمانی یا ذہنی طور پر تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ پر طرح سے خیال رکھتے ہوئے تمام سہولیات فراہم کی گئیں۔
    2gvsho3 - پاک فوج نے مجھ پر کوئی تشدد نہیں کیا،ابھینندن کا حکام کے روبرو اع

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7698 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: پاک فوج نے مجھ پر کوئی تشدد نہیں کیا،ابھینندن کا حکام کے روبر

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •