’’امن میں ہی بھلائی ‘‘،ثریا اور راحت ملتانیکر کا افواج پاکستان کو خراج تحسین
1395508 58431900 - ’’امن میں ہی بھلائی ‘‘،ثریا اور راحت ملتانیکر کا افواج پاکستان کو

پاکستان کی معروف گلوکارہ ثریا ملتانیکر اور انکی بیٹی راحت ملتانیکر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم بھارتی جارحانہ روئیے کی شدید مذمت اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہیں۔

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان ایک امن پسند ملک ہے جو کئی برس تک دہشت گردی کی آگ میں جلتارہا ۔انہوں نے کہاامن میں ہی بھلائی ہے ،بھارت کو سیاست کی خاطر بے گناہ انسانوں کی لاشوں سے نہیں کھیلنا چاہئے ۔