زمانے والوں سے چھُپ کے رونے کے دن نہیں ہیں
اُسے یہ کہنا ہیں
میں جان سکتی ہُوں وَصل میں اصل بھید کیا ہے
مگر حقیقت شناس ہونے کے دن نہیں ہیں