Results 1 to 3 of 3

Thread: کبھی تو محیطِ حواس تھا سو نہیں رہا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کبھی تو محیطِ حواس تھا سو نہیں رہا


    کبھی تو محیطِ حواس تھا سو نہیں رہا
    میں تیرے بغیر اداس تھا سو نہیں رہا
    مری وسعتوں کی ہوس کا خانہ خراب ہو
    میرا گاؤں شہر کے پاس تھا سو نہیں رہا
    تیری دسترس میں تھیں بخششیں سو نہیں رہیں
    میرے لب پہ حرف سپاس تھا سو نہیں رہا
    مرا عکس مجھ سے الجھ پڑا تو گرہ کھلی
    کبھی میں بھی چہرہ شناس تھا سو نہیں رہا
    میرے بعد نوحہ بہ لب ہوائیں کہا کریں
    وہ جو اک دریدہ لباس تھا سو نہیں رہا
    میں شکستہ دل ہوں صفِ عدو کی شکست پر
    وہ جو لطفِ خوف و ھراس تھا سو نہیں رہا
    ***


    2gvsho3 - کبھی تو محیطِ حواس تھا سو نہیں رہا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: کبھی تو محیطِ حواس تھا سو نہیں رہا

    wahhhhhh very nice...........
    beautiful


    30abdx0 - کبھی تو محیطِ حواس تھا سو نہیں رہا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کبھی تو محیطِ حواس تھا سو نہیں رہا

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhhhh very nice...........
    beautiful
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    2gvsho3 - کبھی تو محیطِ حواس تھا سو نہیں رہا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •