Results 1 to 3 of 3

Thread: شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے


    شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے
    کیا ہوئے لوگ وہ زلفوں کی گھٹاؤں والے
    اب کے بستی نظر آتی نہیں اجڑی گلیاں
    آو ڈھونڈیں کہیں درویش دعاؤں والے
    سنگزاروں میں مرے ساتھ چلے آئے تھے
    کتنے سادہ تھے وہ بلورّ سے پاوں والے
    ہم نے ذّروں سے تراشے تری خاطر سورج
    اب زمیں پر بھی اتر زرد خلاؤں والے
    کیا چراغاں تھا محبت کا کہ بجھتا ہی نہ تھا
    کیسے موسم تھے وہ پرﹸ شور ہواؤں والے
    تو کہاں تھا مرے خالق کہ مرے کام آتا
    مجھ پہ ہنستے رہے پتھر کے خداؤں والے
    ہونٹ سی کر بھی کہاں بات بنی ہے محسن !
    خامشی کے سبھی تیور ہیں صداؤں والے
    ***


    2gvsho3 - شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6406 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے

    wahhhh bht khoobsurat aap ka zhoq e shariy bht umda hai keep sharing &keep visiting


    30abdx0 - شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoobsurat aap ka zhoq e shariy bht umda hai keep sharing &keep visiting


    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    2gvsho3 - شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •