Results 1 to 2 of 2

Thread: انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

    انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان
    481022 28239444 - انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان
    اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فضائیہ کی جانب سے 2 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے گئے تھے۔ ایک طیارہ سکوارڈن لیڈر حسن صدیقی جبکہ دوسرا طیارہ ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی حدود کے اندر دراندازی کی کوشش کرنے پر پاک فضائیہ نے بھارت کے 2 ایئر کرافٹ مار گرائے تھے۔ ان میں سے ایک بھارتی طیارہ سکوارڈن لیڈر حسن صدیقی جبکہ دوسرا ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا تھا۔
    پاک فضائیہ کے سکوارڈن لیڈر حسن صدیقی اور ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر قومی ہیروز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔
    پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جہاں اس کارروائی کے ذریعے دشمن کے دلوں میں اپنی دھاک بٹھا دی وہیں دونوں اب قوم کی آنکھ کا تارا اور فخر کا نشان بن گئے ہیں۔
    Hassan28129 - انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

    حسن صدیقی اور نعمان علی خان نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی یاد تازہ کر دی ہے۔ 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں جہاں پاکستان کی بری اور بحری افواج نے ناقابل فراموش کردار ادا کیا، وہیں پاک فضائیہ کا کردار بھی سنہرے حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے۔
    6 ستمبر 1965ء کو جنگ کے پہلے ہی دن پاک فضائیہ نے بری فوج کے دوش بدوش بڑا اہم کردار ادا کیا اور پٹھان کوٹ، آدم پور اور ہلواڑہ کے ہوائی اڈوں پر حملہ کر کے دشمن کے 22 طیارے، متعدد ٹینک، بھاری توپیں اور دوسرا اسلحہ تباہ کیا
    جنگ کا اگلا دن یعنی 7 ستمبر 1965ء تو پاک فضائیہ ہی کا دن تھا۔ 7 ستمبر 1965ء پاکستان میں یہ دن یوم فضائیہ کے نام سے منایا جاتا ہے۔ 1965ء کی جنگ میں اس روز پاک فضائیہ نے دشمن کو ایسی دھول چٹائی جس نے ایک نئی تاریخ رقم کی۔
    Abhinandun - انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

    ۔7 ستمبر 1965ء کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں دشمن کے پانچ جنگی طیاروں کو تباہ کر کے عالمی ریکارڈ بنانے والے سکورڈن لیڈر ایم ایم عالم کے کارنامے زندہ وجاوید اور یوم فضائیہ کا خاصہ ہیں۔جنگ کے ہیرو سکورڈن لیڈر محمد محمود عالم نے دشمن کے 9 جنگی طیارے مار گرائے جن میں پانچ لڑاکا طیارے تو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں تباہ کیے۔ بہادری کے صلے میں دو بار ستارہ جرات سے نوازا گیا۔
    2gvsho3 - انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6585 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: انڈیا کا دوسرا طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ نعمان علی خان

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •