Results 1 to 2 of 2

Thread: کنجوس کی مہمان نوازی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Lol کنجوس کی مہمان نوازی

    کنجوس کی مہمان نوازی
    23050 86357240 - کنجوس کی مہمان نوازی
    جنید انجم
    ایک کنجوس کے گھر کوئی مہمان وارد ہوااس کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آدھا کلو عمدہ گوشت لیتے آؤ۔ بیٹا باہر گیا اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ لوٹا،باپ نے پوچھا گوشت کہاں ھے ؟بیٹے نے کہا میں قصائی کے پاس گیا اور کہا کہ جو سب سے عمدہ گوشت ہے تمہارے پاس وہ دے دو۔ قصائی نے کہا میں تمہیں ایسا گوشت دوں گا گویا کہ مکھن ہو،تو میں نے سوچا اگر ایسا ہی ہے تو مکھن ہی لے لوں۔تو میں بقال کے پاس گیا اور کہا جو سب سے عمدہ مکھن ہے تمہارے پاس وہ دے دو بقال نے کہا میں تمہیں ایسا مکھن دوں گا گویا کہ شہد ہو۔تو میں نے سوچا اگر ایسا ہی ہے تو شہد ہی خرید لوں تو میں شہد والے کے پاس گیا اور کہا جو سب سے عمدہ شہد ہے تمہارے پاس وہ دے دو۔ شہد والے نے کہا، میں تمہیں ایسا شہد دوں گا گویا کہ بالکل صاف شفاف پانی ہو۔تو میں نے سوچا اگر یہی قصہ ہے تو پانی تو ہے ہی گھر میں موجود۔ اس لئے میں خالی ہاتھ واپس آ گیا۔باپ نے کہا واہ بیٹے یہ تم نے بہت شاطرانہ عقل بھڑائی لیکن ایک نقصان کر دیا۔وہ یہ کہ ایک دکان سے دوسری دکان جانے میں تمہاری چپل گِھس گئی ہوگی۔بیٹے نے کہا ،نہیں ابا ایسا نہیں ہے میں مہمان کی چپل پہن کے گیا تھا۔ ٭…٭…٭

    2gvsho3 - کنجوس کی مہمان نوازی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: کنجوس کی مہمان نوازی

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •