Results 1 to 3 of 3

Thread: شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,670
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    New5555 شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی


    شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی
    درد جو دل میں ہے چمکے تو سہی
    ہم وہیں پر بسا لیں خود کو
    وہ کبھی راہ میں روکے تو سہی
    مجھے تنہائیوں کا خوف کیوں ہے
    وہ مرے پیار کو سمجھے تو سہی
    وہ قیامت ہو ،ستارہ ہو کہ دل
    کچھ نہ کچھ ہجر میں ٹوٹے تو سہی
    سب سے ہٹ کر منانا ہے اُسے
    ہم سے اک بار وہ روٹھے تو سہی
    اُس کی نفرت بھی محبت ہو گی
    میرے بارے میں وہ سوچے تو سہی
    دل اُسی وقت سنبھل جائے گا
    دل کا احوال وہ پوچھے تو سہی
    اُس کے قدموں میں بچھا دوں آنکھیں
    میری بستی سے وہ گزرے تو سہی
    میرا جسم آئینہ خانہ ٹھہرے
    میری جانب کبھی دیکھے تو سہی
    اُس کے سب جھوٹ بھی سچ ہیں محسن
    شرط اتنی ہے کہ، بولے تو سہی
    ***

    2gvsho3 - شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7620 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی

    wahhhhhh very nice...........
    beautiful


    30abdx0 - شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,670
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhhhh very nice...........
    beautiful
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    2gvsho3 - شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •