Results 1 to 2 of 2

Thread: زباں پر ہے نام اُس حیات آفریں کا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Islam زباں پر ہے نام اُس حیات آفریں کا

    زباں پر ہے نام اُس حیات آفریں کا
    جو تنہا ہے روزی رساں عالمیں کا

    وہ ربّ المشارق، وہ ربّ المغارب
    وہی نور ہے آسمان و زمیں کا

    تحیّات زیبا اُسی کے لئے ہیں
    جو فرماں روا ہے یسار و یمیں کا

    وہی ظلمتوں میں دکھاتا ہے راہیں
    سہارا وہی قلبِ اندوہ گیں کا

    پہاڑوں کو روئیدگی اُس نے بخشی
    ہرا ہے شجر اُس سے جانِ حزیں کا

    ہے الحمد ایمان کا حرفِ اوّل
    یہی تو ہے سر رشتہ یائے یقیں کا

    رسول اور نبی بھیج کر اس نے تائبؔ
    دیا درس دنیا کو توقیرِ دیں کا
    ٭٭٭



    2gvsho3 - زباں پر ہے نام اُس حیات آفریں کا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •