Results 1 to 2 of 2

Thread: بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، بحریہ نے انڈین آبدوز کا سراغ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Thumbs up بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، بحریہ نے انڈین آبدوز کا سراغ

    بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، بحریہ نے انڈین آبدوز کا سراغ لگا لیا
    PAK Nevy 1 - بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، بحریہ نے انڈین آبدوز کا سراغ
    بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، نیلے پانیوں کی محافظ پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستان کی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے امن کے قیام کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا۔

    بھارتی بحریہ کی آبدوز نے رات کی تاریکی کا سہارا لیا اور پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن نیلے پانیوں کی محافظ پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستان کی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے سامنے بھارتی بحریہ کی ہر خفیہ چال ناکام رہی اور آبدوز دم دبا کر بھاگ نکلی۔
    PAK Nevy 1 - بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، بحریہ نے انڈین آبدوز کا سراغ

    PAK Nevy 2 - بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، بحریہ نے انڈین آبدوز کا سراغ

    PAK Nevy 3 - بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، بحریہ نے انڈین آبدوز کا سراغ

    ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں، قیام امن کی پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا، بھارت کو بھی امن کی طرف راغب ہونا چاہیے۔ نومبر 2016 کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے بھاگنے پر مجبور کیا۔
    2gvsho3 - بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، بحریہ نے انڈین آبدوز کا سراغ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، بحریہ نے انڈین آبدوز کا س

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •