گوگل اور فیس بک نئے ٹیکس کی زد میں
1397253 84606101 - گوگل اور فیس بک نئے ٹیکس کی زد میں

فرانسیسی ڈیجیٹل ٹیکس کے مجوزہ قانون کے مطابق 30 بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کو تین فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

پیرس(آئی این پی)اس فہرست میں سرچ انجن گوگل، امیزون، سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، ایپل، اوبر، ایئر بی این بی، بکنگ ڈاٹ کام اور آن لائن اشتہارات کی فرانسیسی کمپنی کریٹیو بھی شامل ہے ۔