Results 1 to 3 of 3

Thread: مسلسل ٹی وی دیکھنے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے :ماہرین

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,500
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Mic مسلسل ٹی وی دیکھنے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے :ماہرین

    مسلسل ٹی وی دیکھنے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے :ماہرین
    1397014 62282489 - مسلسل ٹی وی دیکھنے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے :ماہرین
    برطانوی ماہرین کی نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹی وی دیکھنے سے آنتوں کے کینسر کے خطرے کے ساتھ ساتھ یادداشت بھی متاثر ہوسکتی ہے ۔

    لندن (اے پی پی) برطانوی اخبارڈیلی میل میں شائع کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ ایک گھنٹہ ٹی وی کے آگے بیٹھنے سے آنتوں کا کینسر لاحق ہوسکتا ہے ۔ اگر ٹی وی کے سامنے بیٹھنے کا دورانیہ دو گھنٹے تک ہوجائے تو کینسر کا خطرہ 70 فی صد تک بڑھ جاتا ہے ۔ اسی طرح ٹی وی دیکھنے سے بالغ افراد میں یادداشت کی کمزوری کا بھی خطرہ ہے ۔ اس تحقیق کیلئے 1300 افراد کو شامل کیا گیا۔یہ پہلا موقع ہے کہ کسی سائنسی تحقیق میں ٹی وی دیکھنے کے خطرناک نتائج جاری کئے گئے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ 50 سال سے کم عمر کے افراد کے ٹی وی دیکھنے سے ان کی آنتوں کے کینسر کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔عالمی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ یہ تحقیق خود کو متحرک رکھنے کی اہمیت پر زور دیتی ہے اگرچہ اس میں فرد کے وزن اور ورزش کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔تحقیق کے دوران یہ معلوم ہوا کہ نوجوانی کی عمر میں آنتوں اور معدے کے کینسر کے 118 کیسز سامنے آئے ۔تحقیق کے دوران پتا چلا کہ ایک گھنٹے سے زیادہ وقت ٹی وی چینل کے سامنے بیٹھنے سے آنتوں کے کینسر میں 12 فی صد اضافہ جب کہ ایک گھنٹے سے کم وقت بیٹھنے سے کینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے ۔
    2gvsho3 - مسلسل ٹی وی دیکھنے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے :ماہرین

  2. #2
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    22
    Posts
    272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Thanked
    48
    Rep Power
    4

    Default Re: مسلسل ٹی وی دیکھنے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے :ماہرین

    indeed its like that it has bad impact so watch tv as low as possible thanks for sharing indeed tv has bad impact on eyes and on mental level too so better not watch tv

  3. The Following User Says Thank You to fahadzafar For This Useful Post:


  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,500
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: مسلسل ٹی وی دیکھنے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے :ماہرین

    Quote Originally Posted by fahadzafar View Post
    indeed its like that it has bad impact so watch tv as low as possible thanks for sharing indeed tv has bad impact on eyes and on mental level too so better not watch tv
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - مسلسل ٹی وی دیکھنے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے :ماہرین

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •