Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان کیخلاف منصوبہ بندی، ’را‘ کی افغان ایجنسی سے مدد کی درخواس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic پاکستان کیخلاف منصوبہ بندی، ’را‘ کی افغان ایجنسی سے مدد کی درخواس

    پاکستان کیخلاف منصوبہ بندی، ’را‘ کی افغان ایجنسی سے مدد کی درخواست
    دشمن بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور منصوبہ بندی بے نقاب ہو گئی ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے افغان ایجنسی این ڈی ایس سے مدد کی درخواست کی ہے۔

    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق انڈین خفیہ ایجنسی نے نیشنل ڈائریکیٹوریٹ سیکیورٹی (این ڈی ایس) سے درخواست کی کہ کسی بھی طریقے سے پاکستان ایئر فورس کا ایک جہاز گروا دیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی کی درخواست پر افغانستان میں منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
    ذرائع کے مطابق اںڈیا نے این ڈی ایس سے درخواست کی ہے کہ سمگلی یا کسی بھی بیس سے آنے والے جہاز کو ٹارگٹ کریں اور افغانستان سے اپنے یا کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد بھیجیں۔
    2gvsho3 - پاکستان کیخلاف منصوبہ بندی، ’را‘ کی افغان ایجنسی سے مدد کی درخواس

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6594 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: پاکستان کیخلاف منصوبہ بندی، ’را‘ کی افغان ایجنسی سے مدد کی در

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •