Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ کہہ رہا ہے دیارِ طرب کا نظّارا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,762
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    New5555 یہ کہہ رہا ہے دیارِ طرب کا نظّارا

    یہ کہہ رہا ہے دیارِ طرب کا نظّارا
    یہیں ملے گا مجھے میرا انجمن آرا
    خیالِ حسن میں کتنا بہار پرور ہے
    شبِ خزاں کی خنک چاندنی کا نظّارا
    چلے تو ہیں جرسِ گل کا آسرا لے کر
    نہ جانے اب کہاں نکلے گا صبح کا تارا
    چلو کہ برف پگھلنے کی صبح آ پہنچی
    خبر بہار کی لایا ہے کوئ گُل پارا
    چلے چلو انھیں گم نام برف زاروں میں
    عجب نہیں یہیں مل جاۓ درد کا چارا
    کسے مجال کہ رُک جاۓ سانس لینے کو
    رواں دواں لۓ جاتا ہے وقت کا دھارا
    بگولے یوں اُڑے پھرتے ہیں خشک جنگل میں
    تلاشِ آب میں جیسے غزالِ آوارا
    ہمیں وہ برگِ خزاں دیدہ ہیں جنھیں ناصر
    چمن میں ڈھونڈتی پھرتی ہے بوۓ آوارا



    2gvsho3 - یہ کہہ رہا ہے دیارِ طرب کا نظّارا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7665 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: یہ کہہ رہا ہے دیارِ طرب کا نظّارا

    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein


    30abdx0 - یہ کہہ رہا ہے دیارِ طرب کا نظّارا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,762
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: یہ کہہ رہا ہے دیارِ طرب کا نظّارا

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein
    پسند رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    2gvsho3 - یہ کہہ رہا ہے دیارِ طرب کا نظّارا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •