نامعلوم فنکار نے کافی سے حیرت انگیز شاہکار تیار کر لئے
1398281 12824827 - نامعلوم فنکار نے کافی سے حیرت انگیز شاہکار تیار کر لئے
سرد موسم میں گرم گرم کافی کسے پسند نہیں ہوتی لیکن کیاآ پ جا نتے ہیں کہ اس کو مصوری کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتاہے

لاہور (نیٹ نیوز)سرد موسم میں گرم گرم کافی کسے پسند نہیں ہوتی لیکن کیاآ پ جا نتے ہیں کہ اس کو مصوری کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتاہے ۔یقین نہ آئے تو انٹرنیٹ پر وائرل ہونیوالی نامعلوم ماہر مصو رکی ویڈیو دیکھ لیں جواپنے فن کے اظہار کیلئے رنگو ں کی جگہ کا فی کااستعمال کر تا ہے ۔یہ آرٹسٹ کا فی پا ؤڈر اور پا نی کی آ میزش سے خوبصورت شیڈز پر مشتمل فن پارے تخلیق کر تاہے جن کے نقوش نہایت واضح ہوتے ہیں۔ماہر فنکار نے شاندار فن پارے تیا ر کر کے آرٹ کے دلدادہ افراد کو حیرت زدہ کر دیا ہے اوردنیابھر میں اس کی تعریف کی جارہی ہے ۔