Results 1 to 3 of 3

Thread: خدا کے نامِ نامی سے سخن ایجاد کرتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam خدا کے نامِ نامی سے سخن ایجاد کرتا ہوں


    خدا کے نامِ نامی سے سخن ایجاد کرتا ہوں
    کرم یہ بھی ہے اُس کا میں جو اُس کو یاد کرتا ہوں

    اُس کے ذکر سے پاتا ہوں اطمینان کی دولت
    اُسی کی آیتوں سے صحنِ جاں آباد کرتا ہوں

    وہی زادِ نفس میرا، وہی فریاد رس میرا
    میں جب کرتا ہوں، اُس کے سامنےفریاد کرتا ہوں

    میں عکس اُسی کے پاتا ہوں ہر آئینے میں فطرت کے
    میں اس کی حکمت و قدرت پہ دل سے صاد کرتا ہوں

    مجھے اس میں خوشی اللہ کی محسوس ہوتی ہے
    نبیﷺ کی نعت سے جب اہلِ حق کو شاد کرتا ہوں

    معافی مانگتا ہوں اپنے آقاﷺ کے وسیلے سے
    میں اپنی جان پر جب بھی کوئی بیداد کرتا ہوں

    متاعِ دنیوی سے جنسِ کاسد کے لئے تائبؔ
    سکونِ قلب اپنا کیوں عبث برباد کرتا ہوں
    ٭٭٭


    2gvsho3 - خدا کے نامِ نامی سے سخن ایجاد کرتا ہوں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6432 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: خدا کے نامِ نامی سے سخن ایجاد کرتا ہوں

    wahhhh bht khoob jazak Allah khair


    30abdx0 - خدا کے نامِ نامی سے سخن ایجاد کرتا ہوں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: خدا کے نامِ نامی سے سخن ایجاد کرتا ہوں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoob jazak Allah khair
    ماشاءاللہ
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - خدا کے نامِ نامی سے سخن ایجاد کرتا ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •