Results 1 to 3 of 3

Thread: زخم کو پھول تو صرصر کو صبا کہتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 زخم کو پھول تو صرصر کو صبا کہتے ہیں


    زخم کو پھول تو صرصر کو صبا کہتے ہیں
    جانے کیا دَور ہے کیا لوگ ہیں کیا کہتے ہیں
    کیا قیامت ہے کہ جن کے لئے رُک رُک کے چلے
    اب وہی لوگ ہمیں آبلہ پا کہتے ہیں
    کوئی بتلاؤ کہ اک عمر کا بچھڑا محبوب
    اتفاقاََ کہیں مل جائے تو کیا کہتے ہیں
    یہ بھی اندازِ سخن ہے کہ جفا کو تیری
    غمزہ و عشوہ و انداز و ادا کہتے ہیں
    جب تلک دُور ہے تُو تیری پرستش کر لیں
    ہم جسے چھو نہ سکیں اُس کو خدا کہتے ہیں
    کیا تعجب ہے کہ ہم اہلِ تمنا کو فرازؔؔ
    وہ جو محرومِ تمنا ہیں بُرا کہتے ہیں
    ٭٭٭


    2gvsho3 - زخم کو پھول تو صرصر کو صبا کہتے ہیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6406 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: زخم کو پھول تو صرصر کو صبا کہتے ہیں

    bht khoob jazak Allah khair


    30abdx0 - زخم کو پھول تو صرصر کو صبا کہتے ہیں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: زخم کو پھول تو صرصر کو صبا کہتے ہیں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    bht khoob jazak Allah khair
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - زخم کو پھول تو صرصر کو صبا کہتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •