Results 1 to 3 of 3

Thread: جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    New5555 جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے


    جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے
    پھر کسی اور کی کچھ بات نہ مانی دل نے

    ایک وحشت سے کسی دوسری وحشت کی طرف
    اب کے پھر کی ہے کوئی نقل مکانی دل نے

    اب بھی نوحے ہیں جدائی کے وہی ماتم ہے
    ترک کب کی ہے کوئی رسم پرانی دل نے

    بات بے بات جو بھر آتی ہیں آنکھیں اپنی
    یاد رکھی ہے کسی دکھ کی کہانی دل نے

    ڈوبتی شام کے ویران سمے کی صورت
    تھام رکھی ہے تیری ایک نشانی دل نے



    2gvsho3 - جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے

    wahhhh bht khoob jazak Allah khair


    30abdx0 - جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoob jazak Allah khair
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - جانے یہ کیسی تیرے ہجر میں ٹھانی دل نے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •