Results 1 to 3 of 3

Thread: بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    New5555 بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں


    ورثہ



    بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں

    ضبطِ کے زرد آنچل میں اپنے

    سارے درد چُھپا لیتی ہیں

    روتے روتے ہنس پڑتی ہیں

    ہنستے ہنستے دل ہی دل ہی رو لیتی ہیں

    خوشی کی خواہش کرتے کرتے

    خواب اور خاک میں اَٹ جاتی ہیں

    سو حصّوں میں بٹ جاتی ہیں

    گھر کے دروازے پر بیٹھی

    اُمیدوں کے ریشم بنتے ….ساری عُمر گنوا دیتی ہیں

    میں جو گئے دنوں میں

    ماں کی خوش فہمی پہ ہنس دیتی تھی

    اب خود بھی تو

    عُمر کی گرتی دیواروں سے ٹیک لگا ئے

    فصل خوشی کی بوتی ہوں

    اور خوش فہمی کا ٹ رہی ہوں

    جانے کیسی رسم ہے یہ بھی

    ماں کیوں بیٹی کو ورثے میں

    اپنا مقدّر دے دیتی ہے

    2gvsho3 - بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں

    wahhhh bht khoob jazak Allah khair


    30abdx0 - بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoob jazak Allah khair
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بیٹیاں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •