Results 1 to 3 of 3

Thread: کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,474
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    New5555 کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے

    کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے
    گزر گئی جرسِ گل اداس کر کے مجھے
    میں سو رہا تھا کسی یاد کے شبستاں میں
    جگا کے چھوڑ گئے قافلے سحر کے مجھے
    میں رو رہا تھا مقدّر کی سخت راہوں میں
    اُڑا کے لے گۓ جادو تری نظر کے مجھے
    میں تیرے درد کی طغیانیوں میں ڈوب گیا
    پکارتے رہے تارے ابھر ابھر کے مجھے
    ترے فراق کی راتیں کبھی نہ بھولیں گی
    مزے ملے انہی راتوں میں عمر بھر کے مجھے
    ذرا سی دیر ٹھہرنے دے اے غمِ دنیا
    بلا رہا ہے کوئی بام سے اتر کے مجھے
    پھر آج آئ تھی اک موجۂ ہواۓ طرب
    ستا گئ ہے فسانے اِدھر اُدھر کے مجھے


    2gvsho3 - کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7523 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے

    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein


    30abdx0 - کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,474
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein
    پسند رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    2gvsho3 - کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •