ترکی میں سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
1399503 20465813 - ترکی میں سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

استنبول میں ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق نئی مسجد 6سال کے عرصے میں مکمل ہوئی اس میں63ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے ۔

استنبول(آئی این پی)فن تعمیر کی شاہکار مسجدکا ڈیزائن دو خواتین ماہر فن تعمیر نے تیار کیا جو سلطنت عثمانیہ کے طرز تعمیر کی عکاسی کرتا ہے ۔ مسجد افتتاح