Results 1 to 3 of 3

Thread: مرے حال پر رحم کھا میرے مولیٰ میں گرنے لگا ہوں اٹھا میرے مولیٰ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam مرے حال پر رحم کھا میرے مولیٰ میں گرنے لگا ہوں اٹھا میرے مولیٰ


    مرے حال پر رحم کھا میرے مولیٰ میں گرنے لگا ہوں اٹھا میرے مولیٰ
    مجھے بھی مدینے بلا میرے مولیٰ حرم کی تجلی دکھا میرے مولیٰ

    بس اب دردِ فرقت بڑھا میرے مولیٰ میں سوئے مدینہ چلا میرے مولیٰ
    عقیدت کا ہے راستہ میرے مولیٰ محبت بنے رہنما میرے مولیٰ

    کتابِ محبت کا آغاز کر کے دعا کی ہے تجھ پر بہت ناز کر کے
    پہنچ جاؤں طیبہ میں پرواز کر کے تُو ہی فاصلوں کو مٹا میرے مولیٰ

    جسے ہو گیا عشقِ سرکار حاصل وہ تنہا بھی ہو تو ،ہے صد رشکِ محفل
    جو رکھتا ہے ہر لحظہ پر کیف و خوش دل وہ غم ہے، غمِ مصطفی میرے مولیٰ

    فسانہ سنائے کسے بے بسی کا تڑپتا ہے ہر آن عاشق نبیﷺ کا
    بس اب روضۂ پاک میں حاضری کا، کوئی تو بنے سلسلہ میرے مولیٰ
    ٭٭٭


    2gvsho3 - مرے حال پر رحم کھا میرے مولیٰ میں گرنے لگا ہوں اٹھا میرے مولیٰ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6432 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: مرے حال پر رحم کھا میرے مولیٰ میں گرنے لگا ہوں اٹھا میرے مولی

    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein


    30abdx0 - مرے حال پر رحم کھا میرے مولیٰ میں گرنے لگا ہوں اٹھا میرے مولیٰ
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: مرے حال پر رحم کھا میرے مولیٰ میں گرنے لگا ہوں اٹھا میرے مولی

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - مرے حال پر رحم کھا میرے مولیٰ میں گرنے لگا ہوں اٹھا میرے مولیٰ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •