Results 1 to 3 of 3

Thread: یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کہ بس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کہ بس


    یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کہ بس
    کی شب معراج رب نے وہ پذیرائی کہ بس

    ایک پل میں مصطفی کو عرش پر بلوا لیا
    اپنے بندے کی خدا کو ایسی یاد آئی کہ بس

    گنتے گنتے تھک گئیں تاروں کی ناز انگلیاں
    مصطفی کے ہیں زمیں پر اتنے شیدائی کہ بس

    میں نے تپتی دھوپ میں جب چھیڑ دی نعتِ رسول
    رحمتوں کی ہر طرف ایسی گھٹا چھائی کہ بس

    دیکھ اب بھی وقت ہے دامانِ احمد تھام لے
    ورنہ کل محشر میں ہوگی ایسی رسوائی کہ بس

    ایک دن میں لکھنے بیٹھا تھا شب ہجرت کا حال
    کیا کہوں یارو مجھے بھی ایسی نیند آئی کہ بس

    ان فرشتوں نے ابھی پوچھا ہی کیا تھا اے سروش
    دفعتاً میرے سرہانے سے صدا آئی کہ بس
    ٭٭٭

    2gvsho3 - یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کہ بس

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کہ بس

    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein


    30abdx0 - یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کہ بس
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کہ بس

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کہ بس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •