Results 1 to 4 of 4

Thread: ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر جاری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Thumbs up ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر جاری

    ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر جاری
    482094 15977904 - ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر جاری

    طالبان کے بانی ملا محمد عمر کے نائن الیون کے بعد کبھی پاکستان نہ آنے اور امریکی فوج کی انتہائی تلاش کے باوجود ان کے آخری عمر افغانستان میں گزارنے کے حقائق منظر عام پر آنے کے بعد طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملا عمر کی رہائش گاہ کی تصویریں جاری کر دیں۔

    طالبان ترجمان نے ایک کمرے کے مکان کی دو تصویریں جاری کرتے ہوئے کہا ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل کے گھر میں گزارا۔
    قبل ازیں ہالینڈ کی خاتون صحافی بٹے ڈیم نے اپنی نئی کتاب دی سیکریٹ لائف آف ملا عمر میں لکھا کہ طالبان کا سربراہ افغانستان میں اپنے آبائی صوبے زابل میں امریکی بیس سے صرف تین میل کے فاصلے پر رہائش پذیر رہا۔
    mulla - ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر جاری

    طالبان رہنما نے گرفتار ی سے بچنے کیلئے سرنگوں میں چھپنے کی حکمت عملی کئی بار اختیار کی۔ کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملا عمر اپنی تنظیم افغانستان سے نہیں چلا پارہے تھے تاہم انہی کی منظوری سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے دفتر کا قیام ہوا
    بٹے ڈیم نے لکھا کہ ملا عمر کاعسکریت پسندی میں کردار کم تھا لیکن انہیں طالبان کے مرشد کی حیثیت حاصل تھی۔
    mulla 4 - ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر جاری
    واضح رہے امریکہ نے ملا عمر کو عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ان کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کی تھی۔بٹے ڈیم نے بتایا کہ انہوں نے کتاب لکھنے کیلئے تحقیق میں پانچ سال صرف کیے جس کے دوران متعدد طالبان رہنماؤں اور ارکان سے ملاقاتیں بھی کی گئیں۔جن میں ملا عمر کے ذاتی محافظ جبار عمری بھی شامل ہیں۔جبار عمری کے مطابق اس نے 2013 میں ملا عمر کے انتقال تک اپنے رہنما کی حفاظت کی۔
    2gvsho3 - ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر جاری

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6406 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر ج

    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye


    30abdx0 - ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر جاری
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر ج

    پسند اور رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر جاری

  5. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر ج

    2gvsho3 - ملا عمر نے زندگی کا آخری حصہ زابل میں گزارا، گھر کی تصاویر جاری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •