کین ولیمسن تیسرے ٹیسٹ سے باہر؟
1401603 50231638 - کین ولیمسن تیسرے ٹیسٹ سے باہر؟

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کندھے کی انجری میں مبتلا کیوی کپتان کین ولیمسن کی تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔

ویلنگٹن(اسپورٹس ڈیسک)ایم آر آئی اسکین کے بعد ان کی شدید انجری کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے والے بریڈلے جان واٹلنگ کی صحت کو بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے جن کی جگہ دوسرے ٹیسٹ میں متبادل وکٹ کیپر پیٹر بوکوک کو فرائض کی ادائیگی کرنا پڑی۔