جراثیموں سے بچنے کیلئے بیڈ کی چادر ہرہفتے بدلنا ضروری قرار
1401509 52404609 - جراثیموں سے بچنے کیلئے بیڈ کی چادر ہرہفتے بدلنا ضروری قرار

ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ ہر ہفتے بستر کی چادر بدلنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ 7 دن میں یہ چادر ڈسٹ مائٹس، فنگل،

نیویارک (نیٹ نیوز) فضلے کے اجزا، پولن اور مردہ انسانی خلیات سے بھر جاتی ہے اور اس طرح وہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ جراثیموں سے بھر سکتی ہے ۔دن بھر میں اوسطاً ہر انسان سے 500 ملین خلیات کا اخراج ہوتا ہے جبکہ دیگر اجزابھی رات بھر بستر کی چادر پر جمع ہوتے رہتے ہیں جن میں سے ڈسٹ مائٹس انسانی مردہ خلیات کو کھانا پسند کرتے ہیں۔ اگر چادر کو ہر ہفتے نہ بدلا جائے تو آپ خود کو سنگین وائرس کے حوالے کردینگے ۔