Results 1 to 2 of 2

Thread: فیس بک اور انسٹاگرام سروس دنیا بھر میں متاثر‎

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic فیس بک اور انسٹاگرام سروس دنیا بھر میں متاثر‎

    482293 20696443 - فیس بک اور انسٹاگرام سروس دنیا بھر میں متاثر‎

    لاہور: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک اور اس کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کی سروس کو دنیا کے مختلف ممالک میں خرابی کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد صارفین کو ایپلیکیشن کے استعمال میں مشکلات کا سامنا رہا۔

    متعدد جگہوں پر یہ اوپن تو ہورہی ہے تاہم ان پر پوسٹنگ کرنا ممکن نہیں رہا۔ پاکستان میں بھی یہ مسئلہ متعدد صارفین کو پیش آرہا ہے، فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام میں یہ مسئلہ شام 5 بجے شروع ہوا اور بتدریج دنیا بھر میں پھیل گیا بلکہ کچھ مقامات پر تو ٹوٹل بلیک آﺅٹ جیسی صورتحال سامنے آئی۔
    دوسری جانب فیس بک کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان یا وضاحت سامنے نہیں آئی۔
    face28129 - فیس بک اور انسٹاگرام سروس دنیا بھر میں متاثر‎

    ایک اندازے کے مطابق فیس بک کے ایک تہائی افراد کو ٹوٹل بلیک آﺅٹ کا تجربہ ہوا جبکہ دیگر اپنے نیوز فیڈ کو ریفریش کرنے یا اکاﺅنٹس میں لاگ ہونے میں ناکام رہے۔اسی طرح لاگ ان صارفین کو تصاویر اپ لوڈ کرنے، اسٹیٹس پوسٹ کرنے یا کسی پیج کو اپ ڈیٹ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوا۔
    میسنجر میں بیشتر صارفین سرور سے کنکٹ ہونے کی ناکام کوشش کرتے رہے جبکہ جو لاگ ان تھے ان کے چیٹ میسجز آگے جا نہیں سکے۔ تاہم کچھ صارفین کو یہ پیغام ملا کہ فیس بک مرمت کے لیے ڈاﺅن ہے اور آپ چند منٹ بعد واپس آئیں، آپ کے تحمل کا شکریہ۔
    2gvsho3 - فیس بک اور انسٹاگرام سروس دنیا بھر میں متاثر‎

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: فیس بک اور انسٹاگرام سروس دنیا بھر میں متاثر‎

    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •