Results 1 to 2 of 2

Thread: تم سے پہلے بھی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 تم سے پہلے بھی


    تم سے پہلے بھی

    تم سے پہلے بھی کسی اور نے چاہا تھا مجھے
    یہی باتیں یہی انداز وفا تھے اس کے
    اس کے بھی سامنے تھے رسموں رواجوں کے عذاب
    جتنے بھی خواب تھے سب آبلہ پا تھے اس کے
    وہ بھی سر کش تھا بہت اپنے خیالوں کی طرح
    حوصلے عشق میں مانند ہو تھے اس کے
    تم پہ بھی اتری ہیں یہ وحشتیں تازہ تازہ
    موم سے تم بھی بنائی ہوئی اک مورت ہو
    سوچ لو وہ بھی اک عورت تھی تمہاری جیسی
    مختلف تم بھی نہیں، تم بھی تو اک عورت ہو !
    ***



    2gvsho3 - تم سے پہلے بھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تم سے پہلے بھی

    2gvsho3 - تم سے پہلے بھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •