Results 1 to 2 of 2

Thread: تمہیں خیال ذات ہے شعور ذات ہی نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 تمہیں خیال ذات ہے شعور ذات ہی نہیں


    تمہیں خیال ذات ہے شعور ذات ہی نہیں
    خطا معاف یہ تمہارے بس کی بات ہی نہیں
    غزل فضا بھی ڈھونڈتی ہے اپنے خاص رنگ کی
    ہمارا مسئلہ فقط قلم دوات ہی نہیں
    ہماری ساعتوں کے حصہ دار اور لوگ ہیں
    ہمارے سامنے فقط ہماری ذات ہی نہیں
    ورق ورق پہ ڈائری میں آنسوؤں کا نم بھی ہے
    یہ صرف بارشوں سے بھیگے کاغذات ہی نہیں
    کہانیوں کا روپ دے کے ہم جنہیں سنا سکیں
    ہماری زندگی میں ایسے واقعات ہی نہیں
    کسی کا نام آگیا تھا یونہی درمیان میں
    اب اس کا ذکر کیا کریں جب ایسی بات ہی نہیں
    ***


    2gvsho3 - تمہیں خیال ذات ہے شعور ذات ہی نہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: تمہیں خیال ذات ہے شعور ذات ہی نہیں

    2gvsho3 - تمہیں خیال ذات ہے شعور ذات ہی نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •