Results 1 to 2 of 2

Thread: ہم مر گئے کہ پیاس میں پانی نہیں ملا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ہم مر گئے کہ پیاس میں پانی نہیں ملا

    ہم مر گئے کہ پیاس میں پانی نہیں ملا
    ہم کو ثبوت تشنہ دہانی نہیں ملا
    اوجھل ہوئے وہ شہر تو پھر مل نہیں سکے
    جیسے ہمارا عہد جوانی نہیں ملا
    اتنے بڑے جہاں میں کمی تو نہ تھی کوئی
    جاناں تو سینکڑوں تھے وہ جانی نہیں ملا
    دریا کھنگال ڈالے ہیں اس کی تلاش میں
    پلکوں سے ریگ دشت بھی چھانی نہیں ملا
    صبر آگیا تو سوکھی ندی بھی اُبل پڑی
    جب پیاس تھی تو بوند بھی پانی نہیں ملا
    ***


    2gvsho3 - ہم مر گئے کہ پیاس میں پانی نہیں ملا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ہم مر گئے کہ پیاس میں پانی نہیں ملا

    2gvsho3 - ہم مر گئے کہ پیاس میں پانی نہیں ملا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •