Results 1 to 2 of 2

Thread: دیس کے ادبار کی باتیں کریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    New5555 دیس کے ادبار کی باتیں کریں


    کچھ باتیں

    دیس کے ادبار کی باتیں کریں
    اجنبی سرکار کی باتیں کریں

    اگلی دنیا کے فسانے چھوڑ کر
    اس جہنم زار کی باتیں کریں

    ہو چکے اوصاف پردے کے بیاں
    شاہدِ بازار کی باتیں کریں

    دہر کے حالات کی باتیں کریں
    اس مسلسل رات کی باتیں کریں

    من و سلویٰ کا زمانہ جا چکا
    بھوک اور آفات کی باتیں کریں

    آؤ پرکھیں دین کے اوہام کو
    علمِ موجودات کی باتیں کریں

    جابرو مجبور کی باتیں کریں
    اس کہن دستور کی باتیں کریں

    تاجِ شاہی کے قصیدے ہو چکے
    فاقہ کش جمہور کی باتیں کریں

    گرنے والے قصر کی توصیف کیا
    تیشۂ مزدور کی باتیں کریں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    2gvsho3 - دیس کے ادبار کی باتیں کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: دیس کے ادبار کی باتیں کریں

    2gvsho3 - دیس کے ادبار کی باتیں کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •