Results 1 to 2 of 2

Thread: کتنا حسین پھر سے نظارہ بنا دیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کتنا حسین پھر سے نظارہ بنا دیا


    کتنا حسین پھر سے نظارہ بنا دیا
    جیسے خدا نے اس کو دوبارہ بنا دیا

    آیا تھا امتحان میں مضمون حسن پر
    پرچے میں سب نے چہرہ تمہارا بنا دیا

    کشتی کو آسرا کوئی تھوڑا سا تو رہے
    رنگوں سے بادباں پہ کنارہ بنا دیا

    یوسف کے حسن کی ذرا تانیث پوچھ لی
    چہرہ ہر ایک نے ہی تمہارا بنا دیا

    احسان لے سکا نہ خود اپنا ہی میں عدؔیم
    خود کو بھی دوسروں کا سہارا بنا دیا



    2gvsho3 - کتنا حسین پھر سے نظارہ بنا دیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کتنا حسین پھر سے نظارہ بنا دیا

    2gvsho3 - کتنا حسین پھر سے نظارہ بنا دیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •