Results 1 to 2 of 2

Thread: آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,584
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    New5555 آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر

    آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر
    خوف آ رہا ہے سایئہ دیوار دیکھ کر

    آنکھیں کھلی رہی ہیں مری انتظار میں
    آئے نہ خواب دیدۂ بیدار دیکھ کر

    غم کی دکان کھول کے بیٹھا ہوا تھا میں
    آنسو نکل پڑے ہیں خریدار دیکھ کر

    کیا علم تھا پھسلنے لگیں گے میرے قدم
    میں تو چلا تھا راہ کو ہموار دیکھ کر

    ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا
    دل خوش ہوا ہے ایک گنہگار دیکھ کر

    بے حسی بھی وقت مدد دیکھ لی عدؔیم
    کترا گیا ہے یار کو بھی یار دیکھ کر



    2gvsho3 - آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,584
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر

    2gvsho3 - آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •