Results 1 to 2 of 2

Thread: آئندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,546
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    New5555 آئندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے

    آئندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے

    کی جائے تو پھر اس کی شکایت نہیں کی جائے

    اس معرکۂ عشق میں اے اہلِ محبت

    آساں ہے عداوت پہ عداوت نہیں کہ جائے

    یہ دل کہ اُسی زُود فراموشی پہ مائل

    اور ذہن بضد اس سے محبت نہیں کی جائے

    ہم اہلِ سخن ہیں تو روایت کے مطابق

    مصلوب کیا جائے رعایت نہیں کی جائے

    یہ لوگ تماشا ہیں تو پھر ان سے جنوں میں

    کوئی بھی بیاں دل کی حکایت نہیں کی جائے



    2gvsho3 - آئندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,546
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: آئندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے

    2gvsho3 - آئندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •