Results 1 to 3 of 3

Thread: اپنی محبتوں کی خدائی دیا نہ کر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    New5555 اپنی محبتوں کی خدائی دیا نہ کر

    اپنی محبتوں کی خدائی دیا نہ کر
    ہر بے طلب کے ہاتھ کمائی دیا نہ کر

    دیتی ہے جب ذرا سی بھی آہٹ اذیتیں
    ایسی خموشیوں میں سنائی دیا نہ کر

    پہلے ہی حادثات کے امکان کم نہیں
    یوں مجھ کو راستوں میں سجھائی دیا نہ کر

    نظریں پتھروں کو بھی کر جائیں پاش پاش
    سج دھج کے بستیوں میں دکھائی دیا نہ کر

    ان موسموں میں پنچھی پلٹتے نہیں سدا
    دل کو اداسیوں میں رہائی دیا نہ کر

    آتا نہیں بدلنا جو انداز دشمنی
    چہرے بدل بدل کے دکھائی دیا نہ کر

    فرحت کوئی تو فرق ہو عام اور خاص میں
    ہر ایک آشنا کو رسائی دیا نہ کر
    ***


    2gvsho3 - اپنی محبتوں کی خدائی دیا نہ کر

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: اپنی محبتوں کی خدائی دیا نہ کر

    2gvsho3 - اپنی محبتوں کی خدائی دیا نہ کر

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: اپنی محبتوں کی خدائی دیا نہ کر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Bohat umdah
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •