Results 1 to 2 of 2

Thread: عجب حالت ہماری ہو گئی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    New5555 عجب حالت ہماری ہو گئی ہے

    عجب حالت ہماری ہو گئی ہے
    یہ دنیا اب تمہاری ہو گئی ہے

    سخن میرا اداسی ہے سرِ شام
    جو خاموشی پہ طاری ہو گئی ہے

    بہت ہی خوش ہے دل اپنے کیے پر
    زمانے بھر میں خواری ہو گئی ہے

    وہ نازک لب ہے اب جانے ہی والا
    مری آواز بھاری ہو گئی ہے

    دل اب دنیا پہ لعنت کر کہ اس کی
    بہت خدمت گزاری ہو گئی ہے

    یقیں معذور ہے اب اور گماں بھی
    بڑی بے روزگاری ہو گئی ہے

    وہ اک بادِ شمالی رنگ جو تھی
    شمیم اس کی سواری ہو گئی ہے

    2gvsho3 - عجب حالت ہماری ہو گئی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: عجب حالت ہماری ہو گئی ہے

    2gvsho3 - عجب حالت ہماری ہو گئی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •