Results 1 to 5 of 5

Thread: خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی

    خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی
    482409 26181762 - خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی

    خواتین محققین نے سائنس کے میدان میں گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں مگر ان میں سے زیادہ تر کا کام نہ تو تاریخ کی کتابوں میں جگہ پا سکا اور نہ ہی انہیں وہ پہچان اور شناخت ملی، جس کی وہ حق دار تھیں۔

    تین ہزار برس قبل دنیا کی سب سے پہلی کیمیا دان ایک خاتون ہی تھیں اور تازہ مثال 2018 میں فزکس کے شعبے میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ڈونا اسٹرکلینڈ کو نوبل انعام ملنا ہے ۔تاریخ کی پہلی خاتون ماہر طب قدیم مصر کی پیسیشیٹ تھیں، 2600 قبل مسیح میں وہ نہ صرف خود طبیب تھیں بلکہ انہوں نے 100 سے زائد دائیوں کی تربیت بھی کی۔ 1786 میں جرمنی میں پیدا ہونیوالی ماہر فلکیات کیرو لین ہیرشل پہلی خاتون تھیں جنہوں نے ایک شہاب ثاقب دریافت کیا۔ 400 عیسوی میں سکندریہ کی پائیپیشیا ریاضی دان تھیں اور وہ پہلی خاتون تھیں جنہوں نے یونیورسٹی کی سطح پر فلسفے اور فلکیات کے موضوع پر لیکچر دئیے ، انہیں شدت پسندوں نے قتل کر دیا تھا۔ ان کے قتل کو تو تاریخ کی کتابوں میں جگہ مل گئی مگر سائنس کے میدان میں ان کی کامیابیوں کو نہیں۔
    2gvsho3 - خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی

    2gvsho3 - خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی

    zabrdast nice sharing jazak Allah khair
    keep sharing


    30abdx0 - خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی
    mera siggy koun uraa le gaya....

  6. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی

    Quote Originally Posted by maya View Post
    zabrdast nice sharing jazak Allah khair
    keep sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی

  8. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  9. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: خواتین سائنسدانوں کو گراں قدر خدمات کے باوجود پہچان نہ ملی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •