Results 1 to 2 of 2

Thread: چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,610
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Mic چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

    چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا
    482454 70873116 - چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا
    وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین فخر امام کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا ہے۔ سیکرٹریٹ گروپ کے متعدد افسران کے تقرر وتبادلے بھی کر دئیے گئے۔

    کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق فخر امام کو چیئرمین خصوصی کمیٹی کشمیر کے طور پر وفاقی وزیر کا درجہ دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر کے درجہ کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
    حکومت نے سیکرٹریٹ گروپ سے تعلق رکھنے گریڈ 19 کے متعدد افسران کے بھی تقرر وتبادلوں کی منظوری دے دی ہے۔ سید افتخار حسین کو نقوی ڈائریکٹر جنرل نجکاری کمیشن لگا دیا گیا ہے۔
    سیکرٹریِٹ گروپ کے محمد فیاض اور حافظ عبد الہادی کو ڈپٹی سیکرٹری وزارت خزانہ، سیکرٹریٹ گروپ کے سید محمد علی کو ڈپٹی سیکرٹری نجکاری کمیشن اور ڈپٹی سیکرٹری خزانہ محمد پرویز عالم کو ڈی جی نجکاری کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔
    ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے رشید نور کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ڈیپوٹیشن میں ایک سال کی مزید توسیع کر دی گئی ہے۔ محمد ظفر اقبال کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تقرر وتبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ہیں۔
    2gvsho3 - چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,610
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

    2gvsho3 - چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •