Results 1 to 2 of 2

Thread: تمباکو پر لیکچر سمجھنے کیلئے کلاس میں سموکنگ کی اجازت مل گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    candel تمباکو پر لیکچر سمجھنے کیلئے کلاس میں سموکنگ کی اجازت مل گئی

    تمباکو پر لیکچر سمجھنے کیلئے کلاس میں سموکنگ کی اجازت مل گئی
    482359 91140439 - تمباکو پر لیکچر سمجھنے کیلئے کلاس میں سموکنگ کی اجازت مل گئی
    بیجنگ: (روزنامہ دنیا) چین میں سوشل میڈیا پر بعض تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن میں کالج کے کمرہ جماعت میں طلبا و طالبات کو لیکچر کے دوران سگریٹ پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    ینان زرعی یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ژاؤ زینگ ژیونگ نے بتایا کہ یہ تصاویر تمباکو پر ہونے والی ایک کلاس کے دوران لی گئی ہیں، استاد بچوں کیلئے خود مختلف برانڈز کے سگریٹ لے کر آئے تھے۔

    اس کورس کا مقصد یہ تھا کہ طلبا سگریٹ کے ذائقے، حلق میں کڑواہٹ، منہ میں احساس اور ان کے راکھ بننے کے عمل سے واقف ہو سکیں اور آئندہ سگریٹ نوشی سے پرہیز کرنے کیلئے قائل ہو جائیں تاہم استاد کی ہدایت تھی کہ اس کورس کیلئے تمباکو نوشی لازمی نہیں۔
    2gvsho3 - تمباکو پر لیکچر سمجھنے کیلئے کلاس میں سموکنگ کی اجازت مل گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: تمباکو پر لیکچر سمجھنے کیلئے کلاس میں سموکنگ کی اجازت مل گئی

    2gvsho3 - تمباکو پر لیکچر سمجھنے کیلئے کلاس میں سموکنگ کی اجازت مل گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •