Results 1 to 2 of 2

Thread: سردرد جیسے نیند کے سینے پہ سو گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 سردرد جیسے نیند کے سینے پہ سو گیا

    سردرد جیسے نیند کے سینے پہ سو گیا
    ان پھول جیسے ہاتھوں نے ماتھا جونہی چھوا

    اک لڑکی ایک لڑکے کے کاندھے پہ سوئی تھی
    میں اجلی دھندلی یادوں کے کہرے میں کھو گیا

    سناٹے آئے درجوں میں جھانکا چلے گئے
    گرمی کی چھٹیاں تھیں وہاں کوئی بھی نہ تھا

    ٹہنی گلاب کی مرے سینے سے آ لگی
    جھٹکے کے ساتھ کا ر کا رکنا غضب ہوا
    ***
    2gvsho3 - سردرد جیسے نیند کے سینے پہ سو گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: سردرد جیسے نیند کے سینے پہ سو گیا

    2gvsho3 - سردرد جیسے نیند کے سینے پہ سو گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •