Results 1 to 2 of 2

Thread: سر راہ کچھ بھی کہا نہیں کبھی اس کے گھر میں گیا نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    New5555 سر راہ کچھ بھی کہا نہیں کبھی اس کے گھر میں گیا نہیں

    سر راہ کچھ بھی کہا نہیں کبھی اس کے گھر میں گیا نہیں
    میں جنم جنم سے اسی کا ہوں اسے آج تک یہ پتہ نہیں

    اسے پاک نظروں سے چومنا بھی عبادتوں میں شمار ہے
    کوئی پھول لاکھ قریب ہو کبھی میں نے اس کو چھوا نہیں

    یہ خدا کی دین عجیب ہے کہ اسی کا نام نصیب ہے
    جسے تو نے چاہا وہ مل گیا جسے میں چاہا ملا نہیں

    اسی شہر میں کئی سال سے مرے کچھ قریبی عزیز ہیں
    انہیں میری کوئی خبر نہیں مجھے ان کا کوئی پتہ نہیں
    ***

    2gvsho3 - سر راہ کچھ بھی کہا نہیں کبھی اس کے گھر میں گیا نہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: سر راہ کچھ بھی کہا نہیں کبھی اس کے گھر میں گیا نہیں

    2gvsho3 - سر راہ کچھ بھی کہا نہیں کبھی اس کے گھر میں گیا نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •