Results 1 to 2 of 2

Thread: اب کسے چاہیں کسے ڈھونڈا کریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 اب کسے چاہیں کسے ڈھونڈا کریں

    اب کسے چاہیں کسے ڈھونڈا کریں
    وہ بھی آخر مل گیا اب کیا کریں

    ہلکی ہلکی بارشیں ہوتی رہیں
    ہم بھی پھولوں کی طرح بھیگا کریں

    آنکھ موندے اس گلابی دھوپ میں
    دیر تک بیٹھے اسے سوچا کریں

    دل محبت دین دنیا شاعری
    ہر دریچے سے تجھے دیکھا کریں

    گھر نیا کپڑے نئے برتن نئے
    ان پرانے کاغذوں کا کیا کریں
    ***

    2gvsho3 - اب کسے چاہیں کسے ڈھونڈا کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: اب کسے چاہیں کسے ڈھونڈا کریں

    2gvsho3 - اب کسے چاہیں کسے ڈھونڈا کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •