Results 1 to 2 of 2

Thread: نہ گمان موت کا ہے ،نہ خیال زندگی کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,548
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    New5555 نہ گمان موت کا ہے ،نہ خیال زندگی کا

    نہ گمان موت کا ہے ،نہ خیال زندگی کا
    سو، یہ حال ان دنوں ہے مرے دل کی بے کسی کا
    میں شکستہ بام دور میں جسے جا کے ڈھونڈتا تھا
    کوئی یاد تھی کسی کی ،کوئی نام تھا کسی کا
    میں ہواؤں سے ہراساں،وہ گھٹن سے دل گرفتہ
    میں چراغ تیرگی کا ،وہ گلاب روشنی کا
    ابھی ریل کے سفر میں ہیں بہت نہال دونوں
    کہیں روگ بن نہ جائے یہی ساتھ دو گھڑی کا
    کوئی شہر آ رہا ہے تو یہ خوف آ رہا ہے
    کوئی جانے کب اتر لے کہ بھروسہ کیا کسی کا
    کوئی مختلف نہیں ہے یہ دھواں ، یہ رائیگانی
    کہ جو حال شہر کا ہے وہی اپنی شاعری کا
    ***

    2gvsho3 - نہ گمان موت کا ہے ،نہ خیال زندگی کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,548
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: نہ گمان موت کا ہے ،نہ خیال زندگی کا

    2gvsho3 - نہ گمان موت کا ہے ،نہ خیال زندگی کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •