Results 1 to 2 of 2

Thread: لے تو لوں سوتے میں اُس کے پانو کا بوسہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,584
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    New5555 لے تو لوں سوتے میں اُس کے پانو کا بوسہ


    لے تو لوں سوتے میں اُس کے پانو کا بوسہ
    ایسی باتوں سے ، وہ کافر بدگماں ہو جائے گا
    دل کو ہم صرفِ وفا سمجھے تھے ، کیا معلوم تھا
    یعنی یہ پہلے ہی نذرِ امتحاں ہو جائے گا
    باغ میں مجھ کو نہ لے جا، ورنہ میرے حال پر
    ہر گل تر، ایک خون فشاں ہو جائے گا
    سب کے دل میں ہے جگہ تیری جو تو راضی ہوا
    مجھ پہ، گویا، اک عالم مہرباں ہو جائے گا
    وائے ! گر میرا ترا انصاف، محشر میں نہ ہو
    اب تلک تو یہ توقع ہے کہ، واں ہو جائے گا
    2gvsho3 - لے تو لوں سوتے میں اُس کے پانو کا بوسہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,584
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: لے تو لوں سوتے میں اُس کے پانو کا بوسہ

    2gvsho3 - لے تو لوں سوتے میں اُس کے پانو کا بوسہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •