Results 1 to 4 of 4

Thread: جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم

    جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم
    482563 14590898 - جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم

    وزیر اعظم عمران خان نے باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مک مکا کی پارٹنر شپ توڑ دی، جنگ نہیں چاہتے، مگر امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ملکی خوشحالی کیلئے مود ی سے بات کرنے کو بھی تیارہیں۔

    وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اب کوئی این آراو سائن نہیں ہوگا، این آر او کی وجہ سے ملکی قرضہ بڑھا، ملک کاپیسہ لوٹنے والوں سے مفاہمت نہیں ہوسکتی، ملک کاپیسہ چوری کر کے بیرون ملک منتقل کیاگیا۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان معاشی لحاظ سےبرےوقت سے گزر رہا ہے، بڑی جماعتوں نے ملک کو مقروض کردیا۔
    وزیراعظم عمران خان نے قبائلی علاقوں کیلئے صحت انصاف کارڈ کے اجرا کا اعلان کیا ہے، خطاب میں انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں روزگار، تعلیم کے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ دیا جائے گا۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ باجوڑ کےنوجوانوں کو ہنر مند بنائیں گے، باجوڑمیں چھوٹی صنعتوں کیلئےزون بنائے جائیں گے، صحت اورتعلیم کے شعبے میں 8 ہزار نوکریاں لارہےہیں، بجلی کامسئلہ بھی حل کریں گے، باجوڑ کےلوگوں کوانٹرنیٹ کی سہولت جلددیں گے، باجوڑ کےنوجوانوں کوآسان شرائط پر قرضے دیں گے۔ این ایف سی ایوارڈکا 3 فیصد قبائلی علاقے پرخرچ کریں گے- قبائلی علاقوں کو اوپراٹھانےکیلئے صوبوں کومدد کرناہوگی۔
    2gvsho3 - جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم

    2gvsho3 - جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم

  4. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6413 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم

    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye


    30abdx0 - جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم
    mera siggy koun uraa le gaya....

  5. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم

    Quote Originally Posted by maya View Post
    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye
    پسند اور رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - جمہوریت کو نہیں بڑے بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے، وزیر اعظم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •