Results 1 to 4 of 4

Thread: کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,762
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Mic کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ

    کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ
    482584 41267366 - کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ

    نیوزی لینڈ میں مساجد میں فائرنگ کے واقع پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے واقع میں چار پاکستانی زخمی ہوئے جبکہ پانچ لاپتہ ہیں جن کے نام سامنے نہیں آئے، جلد تلاش کرلیں گے۔

    نیوزی لینڈ میں مساجد پر فائرنگ کے واقعے پر پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پانچ پاکستانیوں کے حوالے سے معلومات نہیں مل رہیں۔
    نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بتایا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پانچ پاکستانیوں کے حوالے سے معلومات نہیں مل رہیں ان پانچ پاکستانیوں کے خاندان کے افراد کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد سے ان کا رابطہ نہیں ہور رہا۔
    ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ ان سے متعلق نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے سرکاری اطلاع کا انتظار ہے۔
    یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 49 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ ایک مسجد میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی پہنچے تھے جو بال بال بچ گئے۔
    2gvsho3 - کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,762
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ

    2gvsho3 - کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7665 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ

    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye


    30abdx0 - کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,762
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ

    Quote Originally Posted by maya View Post
    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye
    پسند اور رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - کرائسٹ چرچ فائرنگ: چار پاکستانی زخمی، 5 لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •