Results 1 to 2 of 2

Thread: فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر کیساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Mic فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر کیساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے

    فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر کیساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے کا فیصلہ
    482501 89058686 - فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر کیساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے

    لاہور: (دنیا نیوز) فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لئے قطر کے ساتھ ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

    کھیل کی عالمی باڈی کا اجلاس آج امریکی ریاست میامی میں ہو رہا ہے۔ فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کیلئے قطر کے ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبانی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باضابطہ اعلان آج کیا جائے گا۔
    آئندہ عالمی کپ میں بتیس کے بجائے اڑتالیس ٹیموں کی شرکت متوقع ہے۔ زیادہ میچز کے پیش نظر فیفا نے میزبان ممالک کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میامی اجلاس کیلئے قطر، کویت اور عمان کے فٹبال حکام امریکہ پہنچ چکے ہیں۔ فرانس کی ٹیم فٹبال کی عالمی چیمپئن ہے جس نے 2018 کے فائنل میں کروشیا کو شکست دی تھی۔
    2gvsho3 - فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر کیساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر کیساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بن

    2gvsho3 - فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر کیساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •