Results 1 to 2 of 2

Thread: اندیشوں کے شہر میں رہنا پڑ جائے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    New5555 اندیشوں کے شہر میں رہنا پڑ جائے گا

    اندیشوں کے شہر میں رہنا پڑ جائے گا

    بالآخر ہر دُکھ کو سہنا پڑ جائے گا

    وقت کی گردش میں آئے تو جان لیا ہے

    جھُوٹی بات کو سچّی کہنا پڑ جائے گا

    اُس کی یاد کے منظر میں اب رات گئے تک

    آنسو بن کر آنکھ سے بہنا پڑ جائے گا

    جس لہجے کی خُوشبو ہر پَل ساتھ رہی ہو

    اَسے بھی اب بیگانہ کہنا پڑ جائے گا



    2gvsho3 - اندیشوں کے شہر میں رہنا پڑ جائے گا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: اندیشوں کے شہر میں رہنا پڑ جائے گا

    2gvsho3 - اندیشوں کے شہر میں رہنا پڑ جائے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •